"پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: دیئے ← دیے, متنازعہ ← متنازع (2) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 3:
'''پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ''' کینیڈا کا ایک صوبہ ہے جو اسی نام کے ایک جزیرے پر مشتمل ہے۔ پورے ملک میں رقبے اور آبادی کے لحاظ سے یہ صوبہ دیگر تمام صوبوں سے چھوٹا ہے۔ اس کے کئی مختلف نام ہیں۔
 
2008 کے تخمینے کے مطابق پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ میں کل 139407 افراد رہتے ہیں۔ جزیرے کی شکل تقریباً مستطیل ہے۔ جزیرے کا نام بادشاہ جارج سوئمسوم کے چوتھے بیٹے اور ملکہ وکٹوریہ کے والد کے نام پر رکھا گیا۔ ان کا اصل نام پرنس ایڈورڈ آگسٹس تھا اور وہ کینٹ اور سٹراتھریم کے ڈیوک یعنی نواب تھے۔ یہ جزیرہ دنیا کا 104 اور کینیڈا کا 23واں بڑا جزیرہ ہے۔
 
== جغرافیہ ==
سطر 37:
ایڈمنڈ فیننگ بھی برطانوی وفادار اور امریکہ سے نکالے ہوئے افراد میں شامل تھے، دوسرے گورنر بنے۔ انہوں نے 1806 تک عہدے پر کام کیا۔ ان کا دورانیہ والٹر پیٹرسن کی نسبت زیادہ کامیاب رہا۔
 
29 نومبر 1798 کو فیننگ کی گورنری کے دوران برطانیہ نے کالونی کا نام سینٹ جان آئی لینڈ سے بدل کر پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ رکھنے کا فیصلہ کیا تاکہ اسے دیگر جزیروں جیسا کہ سینٹ جان اور سینٹ جانز کے شہروں سے فرق کیا جا سکے۔ کالونی کا نیا نام برطانوی باشادہ جارج سوئمسوم کے چوتھے بیٹے کے نام پر رکھا گیا جو پرنس ایڈورڈ آگسٹ تھے۔ انہیں ڈیوک آف کینٹ بھی کہا جاتا ہے۔ پرنس ایڈورڈ شمالی امریکہ میں برطانوی فوج کے کمانڈر ان چیف تھے اور ان کا صدر مقام ہیلی فیکس تھا۔ پرنس ایڈورڈ موجودہ ملکہ وکٹوریا کے والد تھے۔
 
== کینیڈا سے الحاق ==
سطر 43:
ستمبر 1864 کو پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ چارلٹ ٹاؤن کانفرنس کا میزبان بنا جو کینیڈا کے الحاق کے سلسلے میں پہلی کڑی تھی۔ 1867 میں کینیڈا کا جنم ہوا۔ پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ کو الحاق کی شرائط پسند نہیں آئیں اور انہوں نے الحاق میں شامل ہونے سے انکار کر دیا۔ انہوں نے برطانیہ اور آئرلینڈ کی کالونی ہی رہنے کو ترجیح دی۔ 1860 کی دہائی کے اواخر میں کالونی نے بہت سارے مختلف امور پر غور کیا جن میں بطور خود مختار ریاست بننا اور امریکہ میں شمولیت بھی شامل تھی۔
 
1871 میں کالونی نے ریلوے کی تعمیر شروع کی اور برطانوی حکومت کو برداشت نہ کر سکنے کی بنا پر امریکہ سے مذاکرات شروع کئے۔ 1873 میں کینیڈا کے وزیر اعظم سر جان اے میک ڈونلڈ جو کہ امریکہ کی بڑھتی ہوئی توسیع پسندی اور پیسیفک سکینڈل سے پریشان تھے، نے پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ سے کینیڈا سے الحاق کرنے کے بارے مذاکرات کرنے لگے۔ وفاقی حکومت نے جزیرے کی حکومت کو ریلوے کے تمام تر اخراجات اپنے ذمے لینے اور غیر حاضر نوابوں کی جائیدادوں کی خرید کرنے کے وعدے کے کے بعد یکم جولائی 1873 میں پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ نے کینیڈا میں شمولیت اختیار کر لی۔
 
چونکہ پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ میں ہی الحاق کے سلسلے کی پہلی کانفرنس ہوئی تھی اس لئے یہ صوبہ اب خود کو کینیڈا کے الحاق کی جائے پیدائش کہتا ہے۔ الحاق کے بعد جزیرے نے کئی عمارتوں، ایک فیری جہاز اور کنفیڈریشن کے پل خود کو بطور تحفہ دیے۔ ان عمارتوں میں سےسے مشہور عمارت کنفیڈریشن سینٹر آف آرٹ تھا۔ اس کے علاوہ اس کانفرنس کی جگہ پر ایک یادگار بھی بنائی گئی ہے جسے الحاق کے باپ کا نام دیا گیا ہے یعنی فادرز آف کنفیڈریشن۔
سطر 102:
ہالینڈ کالج کی شاخیں صوبے بھر میں موجود ہیں تاہم یہ صوبائی سطح کا کمیونٹی کالج ہے۔ یہ اٹلانٹک پولیس اکیڈمی، میرین ٹریننگ سینٹر اور کیولناری انسٹی ٹیوٹ آف کینیڈا کی سہولیات بھی مہیا کرتا ہے۔
 
شمالی امریکہ کے دیگر دیہاتی علاقوں کی طرح پرنس ایڈورڈآئی لینڈمیں بھی نوجوانوں کا انخلاٗ جاری ہے اور صوبائی حکومت کا اندازہاندازا ہے کہ 2010 کی دہائی میں سکولوں میں داخلے کی شرح چالیس فیصد تک کم ہو جائے گی۔
 
== صحت کی سہولیات ==