"پیشہ ورانہ انجمن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 16 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q1110684 پر موجود ہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
پیشہ ورانہ جسم (professional body) کسی بھی ایک [[پیشہ|پیشے (profession)]] سے تعلق رکھنے والے افراد کی ایک تنظیم یا اجتماع (عموما رزاکارانہ) کو کہا جاتا ہے جو کہ اس پیشے سے متعلق عوام اور خود اس پیشے سے متعلق افراد کے حقوق کی دیکھ بھال اور اس پیشے کی ترقی کيليے اقدامات کرنے کی ذمہ دار ہوتی ہے۔ پیشہ ورانہ جسم کو پیشہ ورانہ تنظیم اور پیشہ ورانہ انجمن بھی کہا جاتا ہے اور انگریزی میں بالترتیب ان ناموں کو professional organization اور professional association کہتے ہیں، بعض اوقات اسکے ليے پیشہ ورانہ جمعیت (professional society) کی اصطلاح بھی استعمال کی جاتی ہے۔
 
[[زمرہ:پیشہ ورانہ مشارکات]]