"چترال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:قبل از اسلام پاکستانی ورثہ
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 58:
| footnotes =
}}
'''چترال''' ایک چھوٹا سا شہر یا علاقہ ہے جو [[ضلع چترال]] کے اندر واقع ہے۔ چترال [[پاکستان]] کے‎ انتہائي شمالي کونے پر واقع ہے۔ یہ ضلع [[ترچ میر]] کے دامن میں واقع ہے جو کہ [[سلسلہ کوہ ہندوکش]] کی بلند ترین چوٹی ہے جو اسے [[وسط ایشیا]] کے ممالک سے جدا کرتی ہے۔ رياست کے اس حصے کو بعد ميں ضلع کا درجہ ديا گيا۔ اور [[صوبہ خیبر پختونخوا]] کے [[مالاکنڈ]] ڈويژن سے منسلک کيا گيا۔ اپنے منفرد جغرافيائي محلِ وقوع کي وجہ سے اس ضلع کا رابطہ ملک کے ديگر علاقوں سے تقريباپانچ مہينے تک منقطع رہتا ہے۔ اپني مخصوص پُر کشش ثقافت اور پُر اسرار ماضي کے حوالے سے ملفوف چترال کي جُداگانہ حيثّيت نے سياحت کے نقطۂ نظر سے بھي کافي اہميّيت اختيار کر لي۔ اپني مخصوص جغرافيائي حيثيت کي وجہ سے چترال کي اہميّت ميں مزيد اضافہ ہوا۔ موجودہ دور ميں وسطي ايشيائي مسلم ممالک کي آزادي نے اس کي اہميت کو کافي اُجاگر کيا۔ رقبے کے لحاظ سے يہ صوبہ کا سب سے بڑا ضلع ہے۔
 
==مقام==
سطر 205:
 
==کہیل==
پولو‎ ‎یہا‎ں‎ ‎کا‎ ‎مکامی‎ ‎کہیل‎ ‎ہے‎ ‎یہاں کرک‎ٹ‎ ‎اور ہاکی بہیبھی کہیلا‎ ‎جا‎تا ‎ہے
 
==اخبارات==