"چوگان" کے نسخوں کے درمیان فرق

5 بائٹ کا ازالہ ،  6 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
 
== شندور پولو ==
پاکستان کے [[چترال|ضلع چترال]] کے شندور میں ہر سال سات جولایی سے نو جولایی تک شندور پولو ٹورنامنٹ کھیلا جاتا ہے۔ اس کھیل کو فری اسٹایل پولو کہا جاتا ہے جو کہ چترال اور گلگت کی ٹیموں کے درمیاں کھیلا جاتا ہے۔ اس کھیل کو دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے سیاح چترال کا رخ کرتے ہیں۔