"چکوال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏جغرافیہ: چکوال کا جہلم اور اسلام آباد سے رابطہ کا گوگل نقشہ کے ذریعے ثبوت
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 53:
}}
 
چکوال، صوبہ [[پنجاب (ضد ابہام)|پنجاب]] کا ایک شہر اور ضلع '''چکوال''' کا صدر مقام ہے۔ [[1940ء]] کے ضلع [[جہلم]] کے گزٹ کے مطابق چکوال کا نام میر منہاس راجپوت قبیلے کے سردار چوہدری چاکوچاقو خان کے نام پر رکھا گیا۔
 
چکوال اچھی نسل کے بیل اور گھوڑوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ پاکستانی فوج میں کافی تعداد میں فوجی چکوال سے تعلق رکھتے ہیں۔ دوسرا ہندوستانی صوبیدار [[خداداد خان]] جسے [[وکٹوریہ کراس]] ملا، [[محمد اکبر خان]] جو پہلے ہندوستانی تھے جو برطانوی فوج میں جنرل بنے اور عظیم جنرل [[افتخار خان]] کا تعلق بھی چکوال سے تھا۔