"ڈراما نویس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
{{انگ}} dramatist / playwright۔ '''ڈراما نویس'''، '''ڈراما نگار'''، '''تمثیل نگار''' اور '''تمثیل نویس''' جیسے الفاظ اس شخص کے لیے مستعمل ہیں جو ڈرامے لکھتا ہے۔ اس فن کی خصوصیت یہ ہے کہ ڈرامہڈراما نویس کو اپنے ڈرامے کیلیےکے لیے کردار، مکالمے، چہرے پر جذبات کا اظہار، کہانی اور من حیث الجموع حالات کی منظرکشی ایسی کرنی پڑتی ہے کہ ناظرین اسے حقیقت کا آئینے دار سمجھیں۔
 
{{پی ٹی وی چینلز|state=expanded}}