"ڈیوٹیریئم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:سائنس
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 7:
 
==تاریخ==
Harold Urey نامی سائنس دان نے 1931 میں اسپیکٹرو اسکوپی کے ذریعے ڈیوٹیریئم ایجاد کی۔ اس وقت تک [[تعدیلہ|نیوٹرون]] ایجاد نہیں ہوا تھا اس لیئے لیے یہ ایجاد دوسرے سائنسدانوں کے لیئے لیے معما بنی رہی۔ 1932 میں نیوٹرون ایجاد ہوا تو یہ معما حل ہوا۔ 1934 میں Harold Urey کو کیمسٹری کا نوبل انعام ملا۔
 
[[Image:Ivy Mike Sausage device.jpg|right|thumb|300px|20 فٹ اونچا دنیا کا پہلا ہائیڈروجن بم جس میں 100 کلوگرام مائع ڈیوٹیریئم استعمال کی گئی تھی۔ بم کے ساتھ کچھ دوسری مشینیں بھی منسلک ہیں]]