"کارگل جنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
 
=== بھارتی فوجی ٹریبونل کا کارگل جنگ کی تاریخ دوبارہ لکھنے کا حکم ===
بھارت میں ایک فوجی ٹریبونل نے حکم دیا ہے کہ 2009 میں وقوع پذیرپزیر ہونے والی کارگل جنگ کی تاریخ دوبارہ لکھی جائے۔ فوجی ٹریبونل نے یہ حکم اس انکشاف کے بعد دیا کہ کارگل جنگ میں [[باٹالیک]] سیکٹرمیں تعینات بریگیڈیر دیوندر سنگھ کی جنگ کی رپورٹس کو لیفٹیننٹ جنرل کشن پال نے تبدیل کردیا تھا جس کے یہ رپورٹ فوجی تاریخ کا حصہ بن گئی۔بھارتی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے بریگیڈیر دیوندر سنگھ نے کہا کہ کارگل پر ان کی رپورٹ کو ان کے سینئر افسران نے غیر حقیقی قرار دے کر اس میں تبدیلیاں کی تھیں۔تاہم گیارہ سال بعد فوجی ٹریبونل نے ان کی اصل رپورٹ کی حمایت کی۔ <ref>[http://search.jang.com.pk/update_details.asp?nid=89461 روزنامہ جنگ]</ref>
 
=== پرویز مشرف کا متنازعہمتنازع کردار ===
سابق پاکستانی جنرل و صدر [[پرویز مشرف]] کا کردار کارگل جنگ کے حوالے سے منتازعہ رہا ہے۔ پرویز مشرف نے بھارت کے ایک ٹیلی ویژن چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ کارگل کو ایک بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس جنگ کے سبب ہی کشمیر کے مسئلے پر بھارت پاکستان سے مذاکرات کے لیے رضامند ہوا تھا۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ اس کی وجہ سے نئی دہلی کے روئیے میں تبدیلی آئی تھی اور وہ مذاکرات کے ذریعے [[کشمیر]] کے تنازعے کے حل کے لیے تیار ہوا تھا۔ <ref>[http://web.archive.org/web/20120206010617/http://www.voanews.com/urdu/news/musharraf-kargil-24july2009-51572872.html وائس آف امریکہ]</ref>