"کالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 23:
* ( 2 ) ایک دیوی جو شیو کی شکتی کا اظہار ہے ۔ اسے پاروتی ، اما ، اور بھوانی کے نام دیے جاتے ہیں ۔ سری نقطہ نظر سے یہ حق کے ارفع ترین اظہار کی
نمائندگی کرتی ہے جو مرتبہ میں ہندو مت کے پریم آتما سے برتر ہے ۔
* ( 3 ) کالی ابدیت کا نمائندہ بھی ہے ۔ اس اعتبار سے یہ حیات افزا بھی ہے اور حیات کش بھی ۔ اس حثیت میں اس کا مجسمہ چار بازؤں والی ایک عورت کا سا بنا ہوا ہے ، جس کی کنچلیاں ہیں اور یہ ہر چیز کو نکل جاتی ہے ۔ یہ پھندا ، تلوار اور کھوپڑی والا عصا تھامے ہوئی ہے ۔ شمشان گھاٹوں کے ساتھ وابستگی بھی اسی وجہ ہے ۔ خوف کی نوعیت سے آگہی کے باعث خوف کی حالت میں اس کی دھائیدہائی دیتے ہیں ۔
* کالی کا مقدس مندر کالی گھاٹ کلکتہ میں ہے ۔ اس مندر کی اہمیت سے وابستہ اسطورے کے مطابق مہادیو شیو) اپنی بیوی کی لاش اٹھائے سارے عالم میں گھوم رہا تھا کہ اسے تباہ کردے ۔ وشنو نے مداخلت کرتے ہوئے اپنے چکر سے کالی کی لاش کے اکاون حصوں میں کاٹ دی ۔ یہ ٹکڑے جس جگہ گرے وہ جگہ متبرک بن گئی اور وہاں مندر بنا دیا گیا ۔
* غیر برہمن کالی کے درگا کے روپ کو تسلیم کرتے ہیں ۔ مثلاً بنگال میں درگاہ پوجا عام ہے ۔