"کان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: لیۓ ← لیے (2) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
{{دیگر|کان}}
[[تصویر:Ear.jpg|thumb|[[انسانی]] '''کان''']]
کان (ear) کو عموما{{دوزبر}} علم [[طب]] و [[حکمت]] میں [[عربی زبان|عربی]] سے اذن (جمع: اذان) بھی کہا جاتا ہے یہ [[حیات|جانداروں]] کے جسم میں پایا جانے والا ایک [[حس|حسی]] [[عُضو|عضو]] ہے جو کہ [[سُننا|سننے]] کا کام کرتا ہے یعنی یہ [[آواز]] کے لیے ایک [[وصولہ|وصولہ (receiver)]] کے طور پر کام کرتا ہے اور آواز کے [[ارتعاش]] کو [[دماغ]] تک پہنچانے کا ذریعہ بن کر [[سُننا|سماعت]] کا احساس اجاگر کرتا ہے۔ آواز کے لیے حسی عضو کے طور پر کام کرنے کے ساتھ ساتھ ، کان [[توازن]] اور [[وضع|وضع (posture)]] برقرار رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ علم [[تشریح]] میں کان کو [[سماعتی نظام]] کے [[عُضو|اعضاء]] میں شمار کیا جاتا ہے۔ یعنی سادہ الفاظ میں یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ کان ایک [[حس|حسی]] عضو ہے جو آواز کھوجتا ہے اور یہ نہ صرف آواز کو [[سُننا|سنتا]] ہے بلکہ جسم کو متوازن اور حرکت صحیح حالت میں رکھنے میں بھی بڑا کام سرانجام دیتا ہے۔ بہت سے [[جانور|جانوروں]] میں دو کان ہوتے ہیں. ایک کان [[سر]] کے ایک طرف اور دُوسرا سر کے دوسری طرف. اِس سے آواز کے مآخذ کا پتہ لگانا آسان ہوجاتا ہے کہ آواز کہاں سے آرہی ہے۔
{{Clear}}
{{انسانی جسم}}
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/کان»