"کلائنٹ و سرور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏خصوصیات: تحسینی تبدیلی+درستی املا, typos fixed: شمارندہ ← کمپیوٹر using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 2:
سادہ سے الفاظ میں عمیل و سرور (Client/Server)، کسی فرد کے سامنے رکھے [[شمارِندہ|کمپیوٹر]] (کلائنٹ) اور کہیں دور موجود [[معیل (شمارندیات)|سرور]] کے درمیان رابطے اور [[جالکار (ضد ابہام)|شراکہ]] کو کہا جاتا ہے اور یہ اصطلاح 1980 سے دیکھنے میں آرہی ہے۔ درحقیقت یہ ایک طرح کا [[مصنع لطیف|سوفٹ ویئر]] ہی ہوتا ہے جس کا مقصد ایک صارف کے لیۓ [[شمارِندہ|کمپیوٹر]] کے استعمال میں آسانی پیدا کرنا ہوتا ہے۔ اس کی تعریف علمی انداز میں یوں بھی کی جاسکتی ہے کہ
==علمی تعریف==
عمیل و سرور ، ایک ایسا [[معماری شراکہ]] (network architecture) ہوتا ہے جو کہ [[عمیل|عمیل / client]] اور [[معیل (شمارندیات)|معیل / server]] کے مابین پایا جاتا ہے۔ یہاں کلائینٹ یا عمیل، عموما ایک ایسا {{ٹ}} [[اطلاقیہ|نفاذیہ]] {{ن}} ہوتا ہے جو کہ [[مخطط صارفی سطح البین|graphical user interface]] کا استعمال کررہا ہوتا ہے۔
ایک عمیل کو ایک درخواست گذارگزار کہا جاسکتا ہے جو کہ اپنی مطلوبہ [[معلومات]] کے لیۓ سرور کی جانب دست سوال دراز کرتا ہے اور سرور اس سوال کے جواب میں عمیل کو درکار معلومات فراہم کردیتا ہے۔ سرور یا سرور کی مختلف اقسام ہوسکتی ہیں مثلا
* [[معیل ملف]] (file server)
* [[معیل الراس]] (terminal server)
سطر 12:
 
==خصوصیات==
عمیل و سرور معماری کا بنیادی مقصد اک ایسی [[پیمانیت|قابل مقیاس]] (scalable) معماری فراہم کرنا ہوتا ہے کہ جسمیں کسی [[جالکار (ضد ابہام)|شراکہ]] پر موجود ہر [[مھمہ]] (process) باالفاظ دیگر [[شمارِندہ|کمپیوٹر]] ، یا تو ایک عمیل ہوتا ہے یا ایک سرور۔ عموما ایک سرور [[مصنع لطیف]] (یا سرور سوفٹ ویئر) ایک ایسے کمپیوٹر یا کمپیوٹر پر ہوتا ہے جو کہ طاقتور ہو اور خاص طور پر کاروباری [[اطلاقیہ|نفاذیات]] کو چلانے کے لیۓ بنایا گیا ہو۔ جبکہ عمیل ایک ایسا سوفٹویئر عام طور پر ایک ذاتی کمپیوٹر (PC) یا ایک ورک اسٹیشن پر چل سکتا ہے۔ ایک عمیل کے پاس تمام تر معلومات سرور سے آتی ہیں اور وہ انہی کی خارجات (outputs) صارف تک پہنچاتا ہے
===معیل کی خصوصیات===
* لافاعل (خادم) --- Passive slave
سطر 23:
 
==چند فوائد==
عمیل و سرور سوفٹویئر (کلائنٹ سرور سوفٹ ویئر)، ایک متنوع ، پیغامات کی بنیادوں پر قائم اور [[مِطبقیہ (ضد ابہام)|مطبقیہ]] تحت الساخت (modular infrastructure) رکھنے والی ایک ایسی معماری (آرکیٹیکچر) ہے جو کہ [[جالکار (ضد ابہام)|نیٹ ورک]] اور کمپیوٹر کے نظام کی مندرجہ ذیل خصوصیات میں بہتری پیدا کرتی ہے
* [[استعمالیت]] (usability)
: اس سے مراد کسی [[نظام]] (خواہ شمارندہکمپیوٹر ہو یا کوئی اور) میں موجود وہ آسانی ہوتی ہے کہ جس کی مدد سے اسکواس کو کوئی صارف سیکھـ سکتا ہو اسطرح کہ وہ اسمیں [[مدخلات]] (inputs)، [[خارجات]] (outputs) اور [[یفسر]] (interpret) باآسانی کرسکے
* [[مرونہ]] (flexibility)
: اس سے مراد کسی [[نظام]] (خواہ شمارندہکمپیوٹر ہو یا کوئی اور) میں موجود وہ آسانی ہوتی ہے کہ جس کی مدد سے اسکواس کو ، اس ماحول سے ہٹ کر کہ جسکےجس کے لیۓ اسکواس کو بنایا گیا ہو ، نئے ماحول اور [[اطلاقیہ|نفاذات]] (applications) کے مطابق ڈھالا یا تبدیل کیا جاسکے
* [[مھمہ البین]] (interoperability)
: اس سے مراد کسی دو یا زائد [[نظام]]وں (خواہ شمارندے ہوں یا کوئی اور) میں موجود وہ آسانی ہوتی ہے کہ جس کی مدد سے وہ آپس میں [[معلومات]] کا تبادلہ کرسکتے ہوں
* [[پیمانیت|مقیاسیت]] (scalability)
: اس سے مراد کسی [[نظام]] (خواہ شمارندہکمپیوٹر ہو یا کوئی اور) میں موجود وہ آسانی ہوتی ہے کہ جس کی مدد سے اس نظام یا اسکے کسی جزء کو کسی مسلہء کے حل کے لیۓ تبدیل کیا جاسکتا ہو
==مزید دیکھیۓ==
* [[ہمتا بہ ہمتا]] (peer-to-peer)