"کلوروفورم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 98:
 
کلوروفورم کو ٹرائی کلورو میتھین بھی کہتے ہیں۔یہ ایک نامیاتی مرکب ہے جس کا فارمولا [[Carbon|C]][[Hydrogen|H]][[Chlorine|Cl]]<sub>3</sub> ہوتا ہے۔ کمرے کے [[درجہ حرارت]] پر یہ ایک بے رنگ اور میٹھی سی خوشبو رکھنے والا مائع ہے جو بڑی آسانی سے تبخیر ہو سکتا ہے۔<br />
اندازہاندازا کیا جاتا ہے کہ ہر سال 660,000 ٹن کلوروفورم کرہ ہوائی میں شامل ہو جاتا ہے۔ اس مقدار کا 90 فیصد قدرتی طور پر بنتا ہے کیونکہ کچھ سمندری کائی اور فنگس اسے بنا سکتی ہیں۔ہوا میں اس کی [[نصف حیات]] 55 سے 620 دن کی ہوتی ہے۔
 
==استعمال==
ماضی میں اسے جراحی کے لیئے لیے مریضوں کو بے ہوش کرنے کے لیئے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ آج کل اسے [[ٹیفلون]] بنانے کے لیئے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔[[ریفریجریٹر]] کی گیس R-22 بھی کلوروفورم سے بنائی جاتی تھی۔انڈسٹری میں کلوروفورم محلل (solvent) کے طور پر بہت استعمال ہوتا ہے کیونکہ یہ کئی طرح کے تیل، چربی، گریس، [[ربڑ]] اور [[موم]] کو حل کر سکتا ہے۔
 
==مزید دیکھیئے==