"کمپیوٹر ہارڈویئر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
{{دیگر|مصنع}}
'''ہارڈویئر''' {{انگریزی نام | Hardware}} دراصل کسی کمپیوٹر سے تعلق رکھنے والے وہ تمام آلات ، پرزے اور تار ہوتے ہیں جنکو ہاتھ سے چھوا جاسکتا ہے مثلا: ڈسک ، کی بورڈ ، ڈسپلے ، ماؤز اور پرنٹر وغیرہ۔ گویا بالفاظ دیگر یوں کہہ سکتے ہیں کہ یہ کمپیوٹر کا جسم بنانے والے حصے ہوتے ہیں۔ اسکے برعکس [[سوفٹویئر]] کمپیوٹر کے وہ اجزاء ہوتے ہیں جو کہ ان ہارڈویئرز پر (یا انکے ذریعہ) عمل پیرا ہوکر کمپیوٹرکے تجزیاتی کام انجام دیتے ہیں۔
==ہارڈویئر کی اقسام==
=== ان پٹ(In Put) آلات===
سطر 15:
* پرنٹر [[Printer]]
===سسٹم یونٹ===
سسٹم یونٹ بهت سے اجزا پر مشتمل هوتا هےہے جوکه ایک مستطیل نما ڈبه (کیس) میں بند هوتے هیں. یه کیسنگ دو مختلف اشکال میں دستیاب هوتی هےہے جوکه یه هیں; ورٹیکل میپ یعنی عمودی شکل (جو ٹاور کیسنگ کہلاتی هےہے) اور افقی شکل جو (ڈیسک ٹاپ کہلاتی هےہے).
<br>سسٹم یونٹ کا سب سے اهم جزو ٹھوس مستطیلی سرکٹ بورڈ هوتا هےہے جو مدر بورڈ[[Mother Board]] که لاتا هےہے تمام دوسرے اجزا اس پر نقش هوتے هیں. یه سیلیکان کا بنا هوتا هےہے.
<br>ان پٹ اور آؤٹ پٹ آلات اسی سے منسلک هوتے هیں.