"کمہار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
[[Image:Potter.gif |left]]
 
==کمہارکمھار ==
کمہارکمھار کو پنجاب میں اکثر گھمیار بهی کہا جاتا ہے ـ یہ کوزه گر اور اینٹیں پکانے والا ہے ـ [[حصار]] اور [[سرسا]] میں اس کی کافی تعداد ملی ـ وہاں اوردامن کوه اور وسطی اضلاح میں وه اکثر [[کاشتکار]] ہے ـ زیریں دریائے سنده پر ان کی کچھ تعداد نے آپنا اندراج بطور جٹ کرایا ـ
کمہارکمھار رواجی معاوضہ لے کرخدمات سر انجام دینے والا حقیقی خدمت گذارگزار ہے جن کے بدلے میں کمہارکمھار گھریلو استعمال کے لئیے مٹی کے تمام برتن اور (جہاںرہٹ استعمال ہوتا ہے)مٹی کی [[ٹنڈیں]] بهی فراہم کرتا ہے ـ پنجاب کی ذاتوں میں صرف کمہارہی گدهے پالتا ہےاور گاؤں کی حدود میں اناج کی نقل حمل کرنا اور اس کے بدلے میں اپنے موّکلوں سےدیگر اشیاء مثلاَ [[بیج]] یا کہانا لے کر آنا اس کا کاروبار ہے ـ لیکن کمہارکمھار [[اناج]] گاؤں کے باہربلا معاوضہ لے کر نہیں جاتا ـ گاؤں اور قصبات میں کمہارکمھار چہوٹا موٹا [[حمال]] ہے ـ بعد میں وه مٹی کہاد کوئله اور اینٹیں بهی لادنے اور لے کر جانے کا کام کرنے لگا ـ اس کا مذہب علاقے کاغالب مذہب ہی نظر آتا ہے ـ کمہارکمھار کی سماجی حثیت بہت پست ہےهی ـ کیونکہ گدهے جیسے ناپاک جانور کے ساتھ اس کا موروثی تعلق اس کو بهی آلوده کر دیتا ہےـ
گدها [[چیچک]] کی [[دیوی سیتلا]] کا مقدس جانور ہے ـ
اس طرح کہاد اور کوڑا کرکٹ لے جانے پر اس کی آمادگی بهی اس کم حثیت بنانے کا سبب ہے ـ وه پنجاب کا خشت ساز بهی ہے کیونکہ صرف وہی بھٹوں کا کام سمجهتا ہے ـ کوزے اور اینٹیں پکانے کے لئے بطور ایندهن جلانے میں کوڑاکرکٹ استعمال ہونے کی وجہ سے اس کا تعلق غلاظت سے بهی ہو گیا ہے ـ مجهے یقین ہے کہ کمہارکمھار سانچے والی اینٹیں بهی بناتا ہے لیکن سوکہی مٹی سے گاؤں میں تیار کی جانے والي عام اینٹیں عموماَقلی یا چمار بناتا ہے ـ
کوزه گر بهی کہا جاتا ہے ـ(Kiln burner)کمہارکمھار کو پزاواگر اور
موخرالذکر اصطلاح کا استعمال عام طور پر صرف ان کے لئیے ہوتا ہےجو نہایت عمده قسم کے برتن بناتے ہیں ـ
سرحد پر کمہارکمھار گلگو نظر آتا ہے ـ ہندو اور مسلمان کمہارکمھار دونوں پائے جاتے ہیں ـ ہندو کمہارکمھار کو پرجا پتی یعنی خالق دیوتا بهی کہاجاتا ہے ـ کیونکہ کمہارکمھار مٹی سے چیزیں تخلیق کرتا ہے ـ
نابها میں کمہارکمھار برہما کی نسل سے ہونے کا دعوی کرتے ہیں ـ
رام ذات کا رانگڑ ، کرشن ایک آهیر ،برہما ایک کمہارکمھار اور شیو ایک فقیر ـ
کہانی یوں ہے کہ ایک مرتبی برهما نے آپنے بیٹوں میں کچھ گنے تقسیم کئے ـ کمہارکمھار کے سوا سب نے آپنے آپنے حصے کا گنّا کہا لیا ،لیکن کمہارکمھار نے اسے ایک مٹی بهرے برتن میں لگا کر پانی دیا جس نے جڑ پکڑ لی ـ کچھ ریز بعدبرهما نے بیٹوں سے کنّے بارے پوچها تو صرف کمہارکمھار ہی اسے گنّا دونے کے قابل ہو سکا ـ تب برهما نے خوش ہو کر کمہارکمھار کو پرجا پتی یعنی دنیا کی شان کا لقب دیا ـ لیکن برهما کے دیگر ٩ بیٹوں کو بهی خطابات ملے ـ
ایک روایت بهگت کُبا کو کمہاروں کا جدامجد بتاتی ہے ـ دہلی کے کمہارکمھار سبهی دیوتاؤں اور اولیاء کی عبادت کرتے ہیں ـ وه شادیوں کے موقع پربهی پیروں کو کچھ نذر کرتے ہیں ـ ڈیره غازی خان کے کمہارکمھار ،جوسب کے سب مسلمان ہیں ،تونسه پیر کو مانتے ہیں ـ لاہور کے [[كميار|کمہار]] ہولی کا تہوار دیگر ذاتوں ہی کی طرح دہوم دهام سے مناتےہیں ـ
مسلمان کمہاروں کے دو علاقائی گروپ بهی ہیں جنڈ نابها اور ملیر کوٹله میں دیسي اور ملتانی ـ دیسی عورتیں سیتلا کو مانتی ہیں لیکن ملتانی عورتیں نہیں ـ گورداس پور میں پنجابی اور کشمیری کمہارکمھار ، [[سیالکوٹ]] اور گجرات میں کشمیری اور دیسی کمہارکمھار ہیں ـ مسلمان کمہاروں کے کوئی ذیاده اہم پیشہ ورانہ گروپ نہیں ہیں ، ماسوائے گجرات کے کلالوں کے جو پیشے کے اعتبار سے گانے ناچنے والے ہیں اور کمہاروں کی شادیوں پر خدمات انجام دیتے ہیں ـ آگرچہ دیگر کمہارکمھار انہیں به نظر حقارت دیکہتے ہیں ،مگر انہیں آپني بیٹیوں کے رشتے بهی دے دیتے ہیں ـ
میانوالی کے کمہارکمھار برتن سازی کے ساتھ ساتھ کاشت کاری بهی کرتے ہیں،اور چند ایک کوّیے اور زمیندار قبیلوں کے مغنی بهی ہیں ـ لیّه کے کمہارکمھار جلال باقری کی نسل سے ہونے کا دعوی کرتے ہیں ـ [[گوجرانوالہ|گوجرانواله]] میں کمہارکمھار پیغمبر دانی ایل پر یقین اور کام شروع کرنے سے پہلے اسی کا نام لیتے ہیں ـ
لباس کے حوالے سے بهی مختلف علاقوں کے کمہاروں میں فرق پایا جاتا ہے ـ کانگڑا میں ہندو دیسي کمہارکمھار عورتیں سونے کی نتهلی پہنتی ہیں ـ مالیر کوٹله میں مسلمان ملتانی کمہارکمھار عورتیں آپنے پاجاموں کے اُوپرایک لمبا چولا زیب تن کرتی ہیں جو کمر تک آتا ہے ـ ملتان میں همدو اترادهی خواتین ناک میں نتھ پہننے کی عادی ہیں ـ مسلمان ذیاده تر ملتانی کمہارکمھار عورتیں ساری ذندگی پیراہن یا چولا پہنتي ہیں ـ میانوالی تحصیل میں لڑکیاں شادی کے بعد چولا پہنتی ہیں ـ
 
موجودہ دور میںکمہار قوم نے بہت ترقی کی ہیں خاص طور پر پنجاب پاکستان کے ضلع لاہور میں انکی کافی تعداد پائی جاتی ہے اور کاروباری پیشہ سے منسلک ہیں
سطر 23:
جو که ١٨٨١ء والی مرم شماری کے انچارج تهے اپنی کتاب پنجاب کی ذاتیں میں لکهتے هیں ـ
 
چند ایک بڑی شاخیں اور ان کی تعداد منددرجه ذیل هےہے ـ
 
[[گولا]] ٢٠٠٥٩
سطر 40:
دوسری بیکانیری یا ویسظ جو بیکانیر سے آئے اور بھٹے یعنی پجاوے استعمال کرتے هیں ـ
لیکن مرکزی طور پر زراعتی اور کوزه گری کا ںیشه تحقیر آمیز سمجهتے هیں ـ
ان حصوں کے کمہاروں کو باگڑی جٹوں سے بمشکل هیہی علیحده کیا جاسکتا هےہے ـذات کی دوننوں شاخیں قریبی طور پر منسلک لگتی هیں ـ
 
==متفرق ==
كميار يا كمهار كو انگلش ميں Potter كہتے ہيں يعنی برتن بنانے والا ـ برصغير كے معاشرے ميں كميار برتن بنانے كو علاوه باربردارى اور اناج كى خريد فروخت كا كام بهى كرتے هيں ـ جس كے لئيے كمهار كو گدھے گھوڑے اور خچر بهى پالنے بڑتے ہيں ـ جبكه غريب كميار جو خچر اور گهوڑے جيسے قيمتى جانور نہيں خريد سكتے وه صرف گدھوں سے اپنا كام چلاتے هيں ـ اس لئے كميار كے متعلق ايكـ تاثر گدھے پالنے والے كا بهى ہے ـ
 
کمہارکمھار برتن بنانے کا کام ایک پہیے پر کرتا ہے۔ جس کو اکثر اوقات اپنے پاؤں سے چلاتا ہے۔ اس كو چاق كەتے هيں اگر قرب وجوار میں کوئی ندی ہو تو اس کا پانی بھی اس چاق كو چلانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
 
دیہات میں کمہارکمھار زیادہ تر گھڑے، اور مٹی کی ہانڈیاں بناتا ہے اور بعد میں خود ہی ہی گدھا گاڑی پر لاد کر گاوں گاوں بیچتا ہے۔ پرانے زمانے ميں كنؤيں كے ٹنڈيں بنانا بهى كميار كى ذمه دارى هوتى تهى ـ جو كه لوەے كى ٹنڈيں آنے كي وجه سے لوهار كو منتقل هو گئي ـ
 
کمہاروں کی الگ بستیاں بھی ہوتی ہیں جو کہ گدھوں کے شور سے پہچانی جاتی ہیں۔ اسلئے تقريبا سارے هى پرانے قصبات ميں آپ كو ايكـ كمياروں كا محله مل جائے گا ـ
كمەار لوگ بەت ملنسار اور مل جل كر رەنے والے هوتے هيں ـ ذياده تر غير تعليم يافته مگر محنتى هوتےهيں ـ