"کوہ دماوند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 24:
 
'''کوہ دماوند''' (Mount Damavand)
({{lang-fa|دماوند}} {{IPA-fa|dæmävænd||Damavand pronounce.ogg}}) [[سلسلہ کوہ البرز]] میں واقع ممکنہ طور پر فعال [[آتش فشاں]] جو کہ [[ایران]] اور [[مشرق وسطی]] کی بلند ترین چوٹی ہے۔ [[فارسی زبان|فارسی]] دیومالا اور لوک کہانیوں اور ادب میں اسکا ایک خاص مقام ہے۔
 
کوہ دماوند بحیرہ کیسپین کے جنوبی ساحل کے قریب تہران سے 66 کلومیٹر (41 میل) شمال مشرق میں [[آمل]]، [[صوبہ مازندران]] میں واقع ہے۔