"کیوبا میزائل بحران" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 2:
{{Wikify}}
 
1962ء میں [[امریکہ]] اور [[روس]] کے مابین Cuban missile crisis کے نام سے اس وقت کشیدگی شروع ہوئی جبکہ امریکہ کے جاسوس طیاروں نے [[کیوبا]] میں روس کا میزائل اڈہاڈا دریافت کیا جہاں سے امریکی سرزمین کو آسانی سے نشانہ بنایا جا سکتا تھا۔
 
14 اکتوبر 1962ء کو سابق [[سوویت یونین]] نے جوہری بیلسٹک میزائل امریکی سرزمین کے بالکل قریب واقع جزیرہ ریاست کیوبا پر نصب کر دیے تھے، جس سے دونوں بڑی طاقتوں کے درمیان جنگ کا خطرہ پیدا ہو گیا تھا۔