"کیڈمیئم" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
شہاب (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |

سطر 5:
کیڈمیئم کا استعمال کم ہوتا جا رہا ہے مگر یہ اب بھی [[نکل کیڈمیئم بیٹری]] اور [[سولر سیل]] میں بہت استعمال ہوتا ہے۔
[[جوہری بجلی گھر]]وں میں اسے فالتو [[نیوٹرون]] جذب کرنے کے
کیڈمیئم سونا اور سونا ملی دھاتوں کا [[نقطہ پگھلاو]] کم کر دیتا ہے اس
==زیورات میں استعمال==
[[دوری جدول]] کے گروپ 12 میں [[زنک]] کیڈمیئم اور [[پارہ]] شامل ہیں اور یہ تینوں دھاتیں گرم کرنے پر نسبتاً کم درجہ حرارت پر بخارات بن کر اُڑ جاتی ہیں۔یعنی اگر سونے چاندی میں کیڈمیئم موجود ہو تو محض گرم کرنے پر یہ اڑ جاتا ہے اور سونا یا چاندی دوبارہ خالص بن جاتے ہیں۔ اس طرح سونے چاندی کی ری سائکلنگ آسان ہو جاتی ہے۔

پگھلی ہوئی حالت میں چاندی اپنے حجم سے 22 گنا زیادہ آکسیجن جذب کر لیتی ہے جو ٹھنڈا کرنے پر خارج ہو جاتی ہے۔ اس کی وجہ سے کاریگر کو کچھ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کیڈمیئم ڈی آکسیڈائزر کا کام کرتی ہے اور چاندی میں آکسیجن جذب نہیں ہونے دیتی۔

چاندی کا قیراط کم کرنے کے
کیڈمیئم کی ملاوٹ سے چاندی زیادہ آسانی سے پگھلتی ہے، روانی سے بہتی ہے اور اس سے تار یا چادر بنانا آسان ہو جاتا ہے۔

18 قیراط کے ہرے رنگ کے سونے میں 12.5 فیصد تک کیڈمیئم موجود ہوتا ہے۔<ref>[https://theassayoffice.co.uk/cadmium_labexpert cadmium testing]</ref>

اگرچہ کیمیاء میں کیڈمیئم کو Cd سے ظاہر کیا جاتا ہے لیکن سنار اور زیور ساز کیڈمیئم کے
==مسمومیت==
چونکہ کیڈمیئم کے مرکبات اور بخارات زہریلے ہوتے ہیں اس
خیال کیا جاتا ہے کہ کیڈمیئم کی وجہ سے سرطان (کینسر) ہو سکتا ہے۔

[[تمباکو]] میں کیڈمیئم پایا جاتا ہے اور سگریٹ پینے والوں کو نقصان پہنچاتا ہے۔<ref>[http://www.ncbi.nlm.nih.gov/pubmed/1586467 Cadmium in tobacco.]</ref>