"گنجائشدار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 41:
ریڈیو اور TV کے ٹیوننگ سرکٹ tunning circuit میں کیپیسٹر کا وجود لازمی ہے۔
 
تمام سنگل فیز AC موٹروں کو اسٹارٹ کرتے وقت دو فیز phase کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایک دفعہ اسٹارٹ ہو جائے تو پھر وہ موٹر ایک فیز پر چلتی رہتی ہے۔ اس لیئے لیے ایسی موٹروں میں ایک کیپیسٹر (capacitor) موجود ہوتا ہے جو اسٹارٹنگ کے وقت ایک ہی فیز سے دو فیز بنا دیتا ہے تاکہ موٹر چل پڑے۔ اگر چھت پہ نصب پنکھے کا کیپیسٹر (capacitor) نکال دیا جائے تو وہ اسٹارٹ نہیں ہو سکے گا۔ لیکن ہاتھ سے تھوڑا سا گھمانے پر ایسا پنکھا چل پڑے گا۔
 
یہ اختراع ﻣﻮﺟﺪ