"گیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

10 بائٹ کا ازالہ ،  6 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
 
== وجۂ تسمیہ ==
فارغہ کو وضع کرنے میں [[انگریزی زبان|انگریزی]] لفظ gas کی [[اشتقاقیات|اصل الکلمہ]] (etymology) کو اساس بنایا گیا ہے۔ لغات کے مطابق gas کا لفظ [[يونانی|یونانی]] کے khaos سے ماخوذ ہے جس کے معنی empty کے ہوتے ہیں؛ اب gas کا لفظ [[سائنس]] میں آج کل ان بنیادی معنوں کے ساتھ ساتھ وہ تمام معنی بھی رکھتا ہے جو کہ properties of gas کے نام سے جانے جاتے ہیں، گویا کسی بھی لفظ کے معنی اس کے استعمال سے حاصل ہوتے ہیں۔ فرغ کی اساس سے فارغ کا لفظ بنتا ہے جس کے معنی empty, absolved, void, hollow کے ہوتے ہیں؛ اسی فارغ سے اسم فارغہ اخذ کیا گیا ہے۔ فارغ اور فراغ محض فرصت کے معنوں میں ہی نہیں آتا بلکہ اس سے khaos یا empty کا وہی مفہوم [[عربی زبان|عربی]] میں مستعمل ہے جو کہ انگریزی میں ہے۔ جیسے:
# empty space = الموقع الفارغ = خالی جگہ
# empty box = الصندوق الفارغ = خالی صندوق