"ہارڈ ڈسک ڈرائیو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: تقریبا ← تقریباً using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 3:
فلاپی یا سی ڈی ڈرائیو کے برعکس اس میں‌ ڈسک اور ڈرائیو‌ (ڈیٹا کو پڑھنے یا لکھنے والا حصہ) سب ایک ساتھ ہی ہوتے ہیں۔ مگر فلاپی اور سی ڈی کے برعکس اسے ایک کمپیوٹر سے دوسرے تک منتقل کرنا آسان نہیں ہوتا۔ لیکن اس کی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت بہت زیادہ ہوتی ہے۔
اس کی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت جاننے سے پہلے چند بنیادی اصلاحات سمجھ لیں۔
1 بٹ سے مراد ایک بائنری ہندسہ، جو کہ صفر یا ایک ہو سکتا ہے
1 بائٹ سے مراد 8 بٹس، جو کسی ایک حرف یا رقم کو ظاہر کریں
1 کلو بائٹ یا KB سے مراد 1024 بائٹس یا 1024 الفاظ