"جامع العلوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حوالہ
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
'''ہر فن مولا''' کے لئے [[انگریزی]] میں polymath ([[یونانی زبان|یونانی]]: πολυμαθής, polymathēs, "بہت جاننے والا") کی اصلاح استعمال کی جاتی ہے۔ اس سے مراد وہ شخص ہے جو کئی چیزوں ،علوم یا شعبوں میں یکساں مہارت رکھتا ہے۔انگریزوں نے یہ اصلاح [[سترہویں صدی]] میں استعمال کرنا شروع کیا اور لفظ polyhistor بھی اس کے ہم معنی ہے۔ ہر فن مولا شخص کسی مسئلے کے حل کے لئےاسکے مختلف زاویوں پر بخوبی غور کر سکتا ہے۔<br />
 
ایسے شخصیات کی مثالوں میں [[ارسطو]]، [[گلیلیو گلیلی]] اور [[البیرونی]] کی مثالیں دی جاتی ہیں جو کہ علوم کے مختلف شعبوں میں مہارت رکھتے تھے۔