"ہندی -عربی نظام عدد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 5:
یا '''[[ہندی نظام عدد]]''' (Indian numeral system)
<ref>[http://books.google.co.in/books?id=5b8JAAAAIAAJ Collier's encyclopedia, with bibliography and index] William Darrach Halsey, Emanuel Friedman - 1983. "When the Arabian empire was expanding and contact was made with India, the Hindu numeral system and the early algorithms were adopted by the Arabs"</ref>
ایک حیثیت مقام اعشاری'''[[نظام عدد]]''' ہے, جو کہ موجودہ وقت میں سب سے زیادہ عام اعداد کی علامتی نمائندگی کا نظام ہے۔
 
یہ ہندی ریاضی دانوں کی طرف سے پہلی اور چوتھی صدیوں کے درمیان ایجاد کیا گیا۔ یہ نظام فارسی مسلمان ریاضی دانوں نے اپنایا، اور اسے ترقی دی ([[الخوارزمی]] ، [[825ء]] '''حساب مع ہندی اعداد''')۔ اسے عرب ریاضی دانوں نے بھی اپنایا ([[یعقوب ابن اسحاق الکندی]]، [[830ء]] ہندی اعداد کا استعمال) ۔ بعد میں یہ اواخر [[قرون وسطی]] میں مغربی دنیا میں پھیل گیا۔
سطر 11:
یہ نظام اعشاری یعنی '''اساس دس''' (دراصل نو) کا نظام ہے۔
 
اس علامتی سلسلہ کو تین اہم خاندانوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے: [[ہندی اعداد]] جن کا استعمال [[بھارت]] میں کیا جاتا ہے، [[مشرقی عربی اعداد]] جن کا استعمال [[مشرق وسطی]] اور [[مصر]] میں ہوتا ہے، اور [[مغربی عربی اعداد]] جو کہ [[المغرب]] اور [[یورپ]] میں استعمال ہوتے ہیں۔
 
== علامات ==