"ہوائی جہاز" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: لیۓ ← لیے using AWB |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
||
سطر 1:
''<small>جہاز کے دیگر استعمالات کیلئے دیکھئے: [[جہاز]]</small>''
[[تصویر:yellow.balloon.takesoff.in.bath.arp.jpg|thumb|left|200px|ایک گرم [[ہوا]] سے بھرا ہوا [[غبارہ]]؛ جو
'''ہوائی جہاز''' یا '''ہوائیہ''' <small>(جمع: '''ہوائین''')</small> <small>(aircraft)</small> ، ایک ایسا [[ناقل]] <small>(vehicle)</small> یا [[جہاز]] <small>(craft)</small> ہوتا ہے کہ جو [[کرۂ ہوا]] میں [[پرواز]] کرسکتا ہو۔ اکثر [[صاروخ|صاروخی]] ناقلات <small>(rocket vehicles)</small>، ہوائی جہاز کے زمرے میں شمار نہیں کیے جاتے کیونکہ یہ ہوا کے سہارے پر انحصار نہیں کرتے۔ وہ تمام [[انسان|انسانی]] نقل و حرکت کہ جو ہوائی جہاز کو قابل پرواز رکھنے میں اختیار کی جاتی ہے اسے [[طیران|طیرانی <small>(aviation)</small>]] کہا جاتا ہے اور وہ شخصیت جو
== اقسام ==
ہوائی جہازوں کی دو بڑی اقسام ہیں: '''ہوا سے ہلکے''' (ہوا سُکن) اور '''ہوا سے بھاری''' (ہوا محرک).
|