"ہڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق

5 بائٹ کا ازالہ ،  5 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م (روبالہ: منتقلی 91 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q265868 پر موجود ہیں)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
[[تصویر:Foot bones.jpg|thumb|100px|انسانی پیر کی ہڈیاں]]
'''ہڈی''' (جمع: ہڈیاں) انسانی یا کسی بھی دوسرے ریڑھ کی ہڈی کے حامل [[جانور]] میں ڈھانچے کا حصہ ہوتی ہے۔ ہمارے اجسام پٹھوں اور [[خون]] سے بنے ہوتے ہیں جو کہ ہڈیوں کے ڈھانچے پر مزین رہتے ہیں۔ ہڈی کے بغیر بنیادی ڈھانچہ جیسا کسی بھی جانور کا ہوتا ہے ممکن نہیں رہتا۔ ہڈیوں کے پنجر کو اگر جسم سے علیحدہ کر دیا جائے تو اس جانور کا کھڑا رہنا اور حرکت کرنا ناممکن ہو جاتا ہے۔
<!-- interwiki -->