"ہگز بوزون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
ہیگ بوسون ، [[ذراتی طبیعیات]] میں ایک فوضی [[عددیہ]] [[بنیادی ذرہ|عنصری ذرہ]] (scalar elementary particle) ہے جسکےجس کے وجود کی پیشگوئی [[معیادی نمونہ]] کے نظریہ سے حاصل ہونے والے مشاہدات کی بنیاد پر کی جاتی ہے۔ معیادی نمونہ میں پاۓ جانے والے [[ذرہ|ذرات]] میں یہ واحد ذرہ ہے کے جسکوجس کو ابھی تک دیکھا تو نہیں جاسکا ہے مگر یہ دیگر بنیادی ذرات کی [[کمیئت]] کے منبع کی وضاحت کرنے میں اہم ترین کردار ادا کرتا ہے (اسکا مطلب آسان الفاظ میں یوں کہ لیں کہ یہ اپنے وجود کی بلاواسطہ شہادت مہیا کرتا ہے۔) ، کمیئت کی تشریح بے وزن [[نوریہ|فوٹون]] اور بہت وزنی [[ڈبلو اور زیڈ بوسون]] کے سلسلے میں نہایت واضع ہوکر سامنے آجاتی ہے۔ انکے وجود کے بارے میں سب سے پہلے پیشگوئی ایک انگلستانی طبیعیاتداں ، [[پیٹر ہگ]] (Peter Higgs) نے 1964 میں کی تھی اور اسی کے نام کی نسبت سے ان ذرات کو ، ہگ بوسون کہا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:2012ء میں سائنس]]