"یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 21:
}}
 
'''یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز''' ({{lang-uk|}}Приватне акціонерне товариство «Авіакомпанія Міжнародні Авіалінії України» (МАУ), ''Aviakompaniya Mizhnarodni Avialiniyi Ukrayiny'', {{IPA-uk|ˌɑwijɑkɔmˈpɑɲijɑ miʒnɑˈrɔdɲi ˌɑwijɑˈʎiɲiji ukrɑˈjɪnɪ|}}) ایک [[جوائنٹ اسٹاک کمپنی]] ہے جو کہ ملک میں سرکردہ موقف رکھتی ہے اور یوکرین کی سب سے بڑی ایئرلائن کمپنی ہے۔ <ref>"[http://www.whichairline.com/airlines/ukraine-international-airlines یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز]."</ref> <ref>"[http://www.flyuia.com/eng/company/ukraine-international-airlines/Contacts.html Contact یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز سے ربط کریں]." یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز، ماخوذ جون 2010ء. "پتہ: یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز 201-203، کھارکیفزکے روڈ، کیف، 02121، یوکرین"</ref> اس کا اصل مرکز [[بوریسپیل انٹرنیشنل ایئر پورٹ]] ہے۔ یہ قومی اور بین الاقوامی مسافر پروازوں کارگو خدمات یورپ، مشرق وسطٰی، اور ریاستہائے متحدہ امریکہ اور ایشیاء کے لیے کرتی ہے۔ <ref>{{cite web|url=https://www.kyivpost.com/content/business/ukraine-international-airlines-launches-direct-kyiv-new-york-city-flights-350928.html|title=یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز کیف سے راست نیو یارک پرواز شروع کررہا ہے|work=کییوپوسٹ|accessdate=24 اپریل 2015}}</ref>
 
== تاریخ ==
سطر 29:
اس ایئرلائن کی بنا [[1 اکتوبر]] [[1992ء]] کو رکھی گئی تھی جب اس اولین پرواز [[کیف]] سے [[لندن]] کے لیے روانہ ہوئی۔ یہ یوکرین میں "بیرونی سرمایہ سے مشترکہ پہل" کا پہلا واقعہ تھا اور سابق [[سوویت یونین]] میں پہلی ایئر لائنز تھی جس میں نئے [[بوئینگ 737 کلاسیک|بوئینگ 737-400]] جہاز کا استعمال کیا گیا تھا۔ اس کے بانی حصے دار ی''وکرینین ایسوسی ایشن آف سیول ایوی ایشن'' اور [[گینس پیٹ ایوی ایشن]]، ایک آئرش جہازوں کے کرائے پر دینے والی کمپنی، تھے۔ [[1996ء]] میں [[آسٹریلین ایئر لائنز]] اور [[سویس ایئر]] 9 ملین امریکی ڈالر کا سرمایہ لگاکر حصے دار بنے۔
 
یہ ایئرلائن اپنی [[کارگو ایئرلائن|کارگو]] سرگرمیاں [[بوئینگ 737|بوئینگ 737-200]] کے ساتھ [[13 نومبر]] [[1994ء]] سے لندن اور ایمسٹرڈیم پروازوں کے ساتھ شروع کی اور تاحال یہ بوئینگ 737-300ایف چلاتی ہے جو کہ باربرداری سرگرمیوں کے لیے مخصوص جہاز ہے۔
 
[[2000ء]] میں [[یورپی بنک برائے بازتعمیروترقی]] 5.4 ملین امریکی ڈالر سرمایے کے ساتھ حصے دار بن گیا۔ [[2006ء]] میں یو آئی اے نے باربرداری کے لیے ایک نئے درجہ بندی کے نظام کو اختیار کیا جس سے ایئرلائن کئی قسم کی اشیا جن میں زندہ جانوروں سے لے کر تازہ اغذیہ اور قیمتی چیزیں شامل تھے، لے جانا ممکن ہو گیا۔ اس کے علاوہ، ایک تیز رفتار خدمت متعارف کی گئی تاکہ ان گاہکوں کو ضروتوں کی تکمیل کی جا سکے جو جلد کارگو روانگی خدمات سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں۔