"آثاریات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع {{Commonscat|Archaeology}}
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
[[File:Dolina-Pano-3.jpg|thumb|left|2008ء میں گران ڈولینا, اتاپرکا پہاڑوں, ہسپانیہ کے مقام پر کھدائی کا ایک منظر]]
علم الآثار {{دیگر نام|انگریزی=Archaeology}} [[انسان|انسانی]] [[تاریخ]] اور [[ثقافت]] کا مطالعہ جو آثارِ قدیمہ کی صورت میں کہیں کسی شکل میں محفوظ رہ جانے والی [[باقیات|باقیات (remnants)]] کی [[بازیافت]] جیسے [[دستاویز|دستاویزات]] ، [[صنعی وقیعہ]] ، [[حیاتی وقیعہ]] اور قدیم [[عمارت|عمارات]] وغیرہ کی مدد سے سامنے آتا ہے۔ [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] میں علم الآثار [[علم انسان شناسی]] کی شاخ سمجھا جاتا ہے، جبکہ [[یورپ]] میں اسے علیحدہعلاحدہ شعبہ علم خیال کیا جاتا ہے۔ [[کتابت]] کے آغاز سے قبل [[قدیم زمانہ پتھر|قدیم حجری دور]] میں جو معاشرے دنیا میں موجود تھے، انکی [[تاریخ]] و [[ثقافت]] سے آگاہی حاصل کرنے کا ایک ہی ذریعہ آثاری تلاش ہے۔ علم الآثار بہت وسیع المقاصد شعبہ علم ہے جس میں انسانی ارتقا سے لے کر تہذیبی ارتقا اور معاشرہ انسانی کی تہذیبی تاریخ کی افہام و تفہیم بھی شامل ہے۔
 
{{طرزیاتی حاشیہ}}