"آفتاب شیرپاؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 8:
== وزیراعلی ==
 
1988ء کے عام انتخابات میں آفتاب شیرپاؤ نے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے الیکشن لڑے اور دونوں میں کامیاب ہوئے۔ 1993 کے عام انتخابات میں صوبائی اسمبلی کے رکن بنے اورصوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی منتخب ہوئے اور نومبر 1997ء تک [[بینظیر بھٹو|بے نظیر بھٹو]] کی حکومت کی معزولی تک اس عہدے پر فائز رہے۔ اس کے بعد [[نواز شریف]] دور میں نیب کی جانب سے ان پر بدعنوانی کے کئی مقدمات قائم کیے گئے۔ [[پرویز مشرف]] کے دور میں وہ ملک سے ان مقدمات کی وجہ سے باہر رہے۔2002ء میں ایک خفیہ ڈیل کے تحت واپس آئے اور پیپلز پارٹی سے علیحدہعلاحدہ ہو کر پیپلز پارٹی شیرپاؤ گروپ کے نام سے ایک نئی جماعت بنائی۔ جس نے صوبہ خیبر پختونخوا میں کئی قومی اور صوبائی نشستیں حاصل کیں۔ اس کے بعد [[پاکستان مسلم لیگ ق|مسلم لیگ ق]] کی حکومت کی حمایت اور اس دوران میں داخلہ کے وزیر رہے۔ کئی خودکش حملوں میں بال بال بچے۔ 2008ء میں ہونے والے انتخابات میں بھی کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے ممبر بنے۔
 
== بدنامی ==