"آہنی مائع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
{{یتیم}}
[[Image:Ferrofluid Magnet under glass edit.jpg|left|thumb|300px|آہنی مائع ایک شیشہ کے اوپر رکھ کر نیچے مقناطیس رکھا گیا ہے۔ سیاہ آہنی مائع نے مقناطیسی میدان کی وجہ سے نوکدار شکلیں بنا لی ہیں۔ جو کہ عموماً عام مائع سے ممکن نہیں]]
'''آہنی مائع''' (انگریزی: Ferrofluid) ایک ایسا مائع (مثلاً کوئی تیل) ہے جس میں آئرن آکسائید کے ذرات کو ایک صابن نما کیمیائی مادہ کے ذریعے اس طرح سمویا جاتا ہے کہ وہ علیحدہعلاحدہ نہ ہو سکیں۔ عام مائع میں اگر آئرن آکسائیڈ ملایا جائے تو اسے مقناطیس کے ذریعے مکمل طور پر علیحدہعلاحدہ کیا جاسکتا ہے مگر آہنی مائع میں سے آئرن آکسائیڈ کے ذرات کو علیحدہعلاحدہ نہیں کیا جا سکتا۔
 
== استعمال ==