"اوّلی وراثہ الورم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 12:
 
==پس منظری نکات==
* علم [[طب]] و [[امراضیات]] میں [[سرطان (عارضہ)|سرطان]] اور [[ورم]] کی اصطلاحات بعض صورتوں میں ایک دوسرے کے متبادل استعمال کی جاتی ہیں اس مضمون میں ورم سے مراد سرطان ہی ہے۔ انکی علیحدہعلاحدہ علیحدہعلاحدہ تفصیل کے لیے انکے صفحات مخصوص ہیں۔
* سرطان ، بنیادی طور پر ایک ایسا مرض ہے کہ جس میں [[خلیہ|خلیات]] اپنی تعداد میں بے قابو اضافہ کرنا شروع کردیتے ہیں اور یہ بے قابو اضافہ انکے DNA میں کسی نقص کی وجہ سے پیدا ہوا کرتا ہے اسی ليے سرطان کو ایک [[وراثی امراض|وراثی (genetic)]] مرض کہا جاتا ہے جو [[وراثہ|وراثوں]] یا (genes) میں [[طَفرَہ|ترامیم]] کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔
* اور [[خلیہ|خلیات]] میں سرطان جیسی تبدیلیاں پیدا کرنے والے وراثے یا جیـن کو ، وراثہ الورم یا onco-gene کہا جاتا ہے۔