"تاج آراگون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 62:
'''تاج اراغون''' (Crown of Aragon) (ارغونی: Corona d'Aragón؛ قشتالی: Corona d'Aragó؛ لاطینی: Corona Aragonum؛ ہسپانوی: Corona de Aragón) ایک جامع بادشاہت تھی، جس کا آج کل انفرادی دانش مندانہ اتحاد کے طور پر حوالہ دیا جاتا ہے، [[مملکت اراغون]] اور '''برشلونہ کاؤنٹی''' کے اتحاد کی صورت میں قائم ہوئی۔
 
[[چودہویں صدی]] اور [[پندرہویں صدی]] میں اپنے دور عروج پر آج کے مشرقی [[ہسپانیہ]] اور جنوب مغربی [[فرانس]] کے ایک بڑے حصے پر اسکا تسلط تھا، اور اس کے علاوہ [[یونان]] تک [[بحیرہ روم]] میں پھلیے ہوئے بڑے [[جزائر]] بھی تاج اراغون کا حصہ تھے۔ تاج اراغون [[1469ء]] تک بطور ایک علیحدہعلاحدہ اکائی وجود میں رہا، اس کے بعد [[تاج قشتالہ]] اور تاج اراغون کے '''ذاتی اتحاد''' جو ان ریاستوں کی عیسائی حکمرانوں کی [[شادی]] کے نتیجہ میں [[ہیبسبرگ ہسپانیہ]] (Habsburg Spain) قائم ہوا۔ جو بعد میں [[مملکت ہسپانیہ]] بن گیا۔
 
== حوالہ جات ==