"تفسیر عزیزی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
||
سطر 1:
پورا نام تفسير فتح العزيز المعروف تفسير عزيزي مصنف [[شاہ عبد العزیز محدث دہلوی]]
شاہ عبد العزیز محدث دہلوی کی مشہور تفسیری [[تصنیف]] ہے، جس کی صرف چار جلدیں دو اول کی اور دو آخر کی ملتی ہیں۔ یہ بھی فارسی میں ہے۔ <ref>نزہۃ الخواطر،عبد الحئی، ج7،ص273،274</ref>
یہ تفسیر نامکمل صورت میں پائی جاتی ہے۔ سورة فاتحہ اور سورة البقرہ کی ابتدائی ایک سورت چوراسی آیتوں کی تفسیر پہلی دو جلدوں میں اور آخر کے دو پاروں کی تفسیر
عام طور پر یہی سمجھا جاتا ہے کہ شاہ صاحب کی تفسیر نامکمل رہ گئی تھی اور جس قدر اس کا حصہ طبع ہوا ہے وہی لکھا گیا تھا؛لیکن مولانا عبد الحئی کا بیان ہے کہ یہ تفسیر کئی ضخیم جلدوں میں تھی جس کا بیشتر حصہ [[1857]]/ کی [[جنگ آزادی]] میں ضائع ہو گیا۔ امراض کی شدت اور آنکھوں کی بصارت زائل ہونے کے سبب بعض کتابوں کو آپ نے املاء کرایا ہے۔<ref>نزہۃ الخواطر،عبد الحئی، ج7،ص273</ref>
|