"جراحت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
* یہ مضمون علم جراحی کی [[طرزیات]] کے بارے میں ہے، '''جراحت''' کی تاریخ کے لیے دیکھیے[[تاریخ جراحت]] [[تصویر:Surgeon operating, Fitzsimons Army Medical Center, circa 1990.JPEG|thumb|250px|left|ایک جراح ، [[دل]] کے [[مترالی صمام]] کی تبدیلی کا [[عالجہ]] انجام دے رہا ہے۔]]جراحت (surgery) دراصل شعبۂ [[طب]] کا ایک [[:زمرہ:اختصاصات طب|اختصاص]] ہے جس میں [[امراض]] یا [[اصابہ|چوٹوں]] کا علاج کرنے کے لیے {{ٹ}} [[عالجہ (طب)|عالجہ]] {{ن}} یعنی operation کا طریقہ کار اختیار کیا جاتا ہے۔ اور اس عالجہ یا [[عالجہ (طب)|جراحی]] فراہم کرنے والے [[طبیب]] کو {{ٹ}} جراح {{ن}} کہا جاتا ہے جس کا تعلق علم [[طب]] سے بھی ہوسکتا ہے [[علم الاسنان]] سے بھی اور یا پھر وہ طبیب ایک {{ٹ}} [[بیطار]] {{ن}} (veterinarian) بھی ہوسکتا ہے۔تااریخی اعتبار سے تو جراحت سے مراد وہ علاج ہوتا ہے کہ جس میں جسم میں چیرا و ٹانکے لگاۓ جاتے ہیں مگر علم طب کی {{ٹ}} [[طرزیات]] {{ن}} میں ہونے والی ترقی نے جراحی کے اس تصور کو آج بہت بدل دیا ہے۔ آج کل جراحی بلا کوئی چیرا لگاۓ اور [[نشتر]] استعمال کیۓ بغیر {{ٹ}} [[لیزر]] {{ن}} کی مدد سے بھی کی جاسکتی ہے اور اگر کوئی چیرا لگایا گیا ہو تو اس کو روائتی سوئی دھاگے سے سیۓ بغیر بھی بند کیا جاسکتا ہے۔ گو کہ جراحی دراصل علم طب کا ایک شعبہ ہے مگر بذات خود یہ اس قدر وسیع ہے کہ اس کو ایک علیحدہعلاحدہ اختصاص کا درجہ حاصل ہے۔ جراحی میں اختیار کیۓ جانے والے طریقۂ کار کی فہرست بہت طویل ہے مختصر اگر اس کو بیان کرنے کی کوشش کی جاۓ تو یوں کہا جاسکتا ہے کہ عام طور پر جراحت میں یا تو جسم کی کسی [[نسیج]] (tissue) کو کاٹ کر نکال دیا جاتا ہے یا پھر بعض اوقات کسی دو [[اعضاء]] کے درمیان یا کسی نلکی نما عضو کا کوئی خراب ہوجانے والا حصہ نکال کر اسکے دونوں سروں کو پھر آپس میں جوڑ دیا جاتا ہے اور یا پھر ایسا بھی ہوتا ہے کہ کوئی مصنوعی طور پر تیار کیا جانے والا کسی عضو کا کوئی حصہ (جیسے [[دل]] کے [[صمام]] یا کسی رگ میں میں رکھا جانے والا کوئی تار وغیرہ) جسم کے ناکارہ عضو سے بدل دیا جاتا ہے۔{{Commonscat|Surgery}}
 
[[زمرہ:جراحی]]