"جغرافیائی چوٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  4 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
(گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:غیر زمرہ بند صفحات)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
[[تصویر:Damavand in winter.jpg|thumb|300px|[[کوہ دماوند]] [[ایران]] کی چوٹی ، [[موسم سرما]] میں]]
 
'''چوٹی''' کسی سطح پر وہ نقطہ ہوتا ہے جو اپنے قریب واقع اردگرد کے دیگر مقامات سے بلند ہو۔ یہ اصطلاح عموماً صرف پہاڑوں کے ان مقامات کے لیے استعمال کی جاتی ہے جن کی [[بلندی اضافی]] قابلِ قدر ہو یا پھر اپنے سے بلند ایک دوسرے نقطے سے قابلِ قدر فاصلے پر واقع ہوں۔ مثال کے طور پر ایک پہاڑ پر کئی چوٹیاں ہوسکتی ہیں تاہم ایک چوٹی سے قریب پڑے ایک بڑے پتھر کو چوٹی نہیں مانا جاتا۔ ایک اونچی چوٹی کے قریب واقع دوسری چوٹیوں کو جو [[بلندی اضافی]] یا فاصلے کی مخصوص حدوں تک نہ پہنچ پائیں، اونچی چوٹی کی ذیلی چوٹیاں کہا جاتا ہے اور اسی پہاڑ کا حصہ مانا جاتا ہے۔ بین الاقوامی طور پر عموماً اگر کسی چوٹی کی بلندی اضافی کم از کم 30 میٹر یا اس سے زائد ہو تو اسے علیحدہعلاحدہ ذیلی چوٹی اور اگر بلندی اضافی 300 میٹر یا اس سے زیادہ ہو تو اسے علیحدہعلاحدہ پہاڑ مانا جاتا ہے۔
{{Commonscat|Summits}}