"جمال عبد الناصر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 47:
== عرب اتحاد کا نعرہ ==
 
عرب اتحاد کے نقطۂ نظر سے [[1958ء]] سے [[1960ء]] تک کا زمانہ سب سے کامیاب زمانہ کہا جاسکتا ہے۔ فروری 1958ء میں شام میں اشتراکیوں کے بڑھتے ہوئے اثر کو روکنے کے لیے [[شام]] نے [[مصر]] سے الحاق کرلیا اور اس طرح دونوں ملکوں پر مشتمل [[متحدہ عرب جمہوریہ]] وجود میں آئی۔ بعد میں یمن اس جمہوریہ کا تیسرا رکن بن گیا لیکن صدر ناصر کی آمرانہ پالیسی کی وجہ سے متحدہ عرب جمہوریہ کی گاڑی زیادہ دن نہ چل سکی۔ سب سے پہلے شام نے بغاوت کی اور وہ [[30 ستمبر]] [[1961ء]] کو مصر سے علیحدہعلاحدہ ہوگیا۔ اس کے بعد یمن کو خود مصر نے متحدہ عرب جمہوریہ سے خارج کردیا۔ اس کے باوجود مصر اپنے ليے 10 سال یعنی ستمبر [[1971ء]] تک متحدہ عرب جمہوریہ کی اصطلاح استعمال کرتا رہا۔
 
== عرب ممالک میں مداخلت ==