"سافٹ ویئر اجازت نامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  6 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م (محمد شعیب نے صفحہ مصنع لطیفی اجازہ کو بجانب سوفٹویئر اجازت نامہ منتقل کیا: رائج اصطلاح)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
'''مصنع لطیفی اجازہ''' (انگریزی: software license) ایک قانونی دستاویز ہے جو [[مصنع لطیف]] کے استعمال اور تقسیم کی اجازت دیتی ہے- عموما تمام مصنعسافٹ لطیفویئر کے حقوق نسخہ (copyright) محفوظ ہوتے ہیں ما سوا ایسے [[مصنع لطیف]] کے جو دائرۂ عام (public domain) میں ہو- ایک مخصوص مصنع لطیفی اجازہ [[صارف الآخر]] کو ایک یا ایک سے زیادہ نقول کو استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے-

کچھ [[مصنع لطیف]]، مصنع لطیفی اجازہ کے ساتھ آتے ہیں جب کچھ مصنع لطیفی اجازہ [[شمارندی مصنع کثیف]] کی خریداری کے ساتھ او ای ایم (oem) کی صورت میں آتے ہیں- [[مصنع لطیف]]، [[مصنعِ آزاد]] اور [[مصنعِ مشترکہ]] کے ساتھ بھی ہوتے ہیں-

مصنع لطیفی اجازہ کی عام طور پر مندرجہ ذیل اقسام ہیں-
* [[مصنعِ آزاد]] (freeware)
* [[مصنعِ مشترکہ]] (shareware)
== ملکیتی مصنعسافٹ لطیفویئر ==
ملکیتی مصنعسافٹ لطیفویئر کے اجازہ کی حیثیت یہ ہے کہ [[مصنع لطیف ناشر آخر صارف اجازہ معاہدہ]] (eula) کے تحت ایک یا ایک سے زیادہ نسخہ کے استعمال کی اجازت دیتا ہے لیکن ان نقول کی ملکیت [[مصنع لطیف]] کے ناشر کی ہی رہتی ہے-

آخر صارف اجازہ معاہدہ کی سب سے نمایاں بات یہ ہے کہ [[مصنع لطیف]] کی ملکیت [[مصنع لطیف]] کے ناشر کی رہتی ہے، اور آخر صارف کو [[مصنع لطیف]] کے اجازہ کو قبول کرنا ضروری ہوتا ہے- دوسرے الفاظ میں آخر صارف اجازہ کی منظوری کے بغیر [[مصنع لطیف]] کا استعمال نہیں کر سکتا-

===ملکیتی مصنعسافٹ لطیفویئر کی اقسام===
ملکیتی مصنعسافٹ لطیفویئر کی اقسام مندرجہ ذیل ہیں-

مفتوح اجازہ برنامہ (open license program - OLP)

ٹرانزیکشنل اجازہ برنامہ (transactional license program - tlp)

معاہداتی اجازہ برنامہ (contractual license program - clp)

==آزاد اور مفتوح مصدر مصنعسافٹ لطیفویئر==
آزاد اور مفتوح مصدر مصنعسافٹ لطیفویئر کا اجازہ عام طور پر دو اقسام کے تحت گردانا جاتا ہے-

ایک قسم وہ جس میں مصنعسافٹ لطیفویئر کی دوبارہ تقسیم کے بارے میں بہت کم رکاوٹ ہوتی ہے-

دوسرے وہ جو صارف کو دوبارہ تقسیم کی آزادی ہے دیتے تا کہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ تمام صارفین کو حقوق حاصل ہیں-

ایک مفتوح مصدر مصنعسافٹ لطیفویئر اجازہ کی مثال [[گنو عمومی العوام اجازہ]] (GNU general public license - glp) ہے-

==مزید دیکھئے==
==بیرونی روابط==
* [http://www.siia.net/ سافٹ ویئر اور انفارمیشن انڈسٹری ایسوسی ایشن]
* [http://www.siprofessionals.org/ مصنعسافٹ لطیفویئر کے پیشہ ور ماہرین]

[[زمرہ:اجازہ مصنع لطیف| ]]