"شاہ محمد غوث لاہوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
(ٹیگ: القاب)
سطر 32:
اور آپ کے بہت سے اور خلفاءبھی تھے۔ ان میں حافظ محمد سعید، حافظ محمد صدیق ، محمد غوث اور شیخ وجیہہ الدین المعروف پیر زہدی لاہوری ، نیز آپ کے پوتے شاہ غلام بھی آپ کے مرید و خلیفہ تھے۔
== وفات ==
آپ کی وفات 17 ربیع الاول [[1152ھ]] میں ہوئی ۔ بیرون دہلی دروازہ لاہور آپ کا مزار واقع ہے۔<ref>تذکرہ علماء و مشائخ سرحد جلد اوّل، صفحہ 74 تا 91،محمد امیر شاہ قادری ،مکتبہ الحسن کوچہ آقہ پیر جان یکہ توت پشاور</ref>
 
==حوالہ جات==