"صوبہ پنج شیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (21) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
'''پنج شیر'''([[فارسی]]: پنجشیر) [[افغانستان]] کا ایک [[صوبہ]] ہے۔ افغانستان کے [[جغرافیہ]] میں مشہور [[وادی پنج شیر]] بھی یہاں واقع ہے۔ 13 اپریل [[2004ء]] کو افغانستان کے [[صوبہ پروان]] سے علیحدہعلاحدہ کرے کے [[پنج شیر]] کو صوبہ بنایا گیا۔ اس صوبہ کی [[آبادی]] تقریباً 139100 افراد پر مشتمل ہے اور اس کا رقبہ 3610 [[مربع (ہندسہ)|مربع]] [[الف پیما|کلو میٹر]] ہے۔ اس صوبہ کا صدر مقام [[بازرک]] کا شہر ہے۔ <br />
امریکی قیادت میں یہاں [[نیٹو]] کی افواج بھی تعینات ہیں جو افغانستان کی بحالی کا کام سرانجام دے رہی ہیں۔<br />
اس صوبہ میں سب سے زیادہ [[تاجک]] قبائل آباد ہیں جبکہ [[ہزارہ]]، [[پشتون]]، [[پاشی]] اور [[نورستانی]] یہاں اقلیت میں ہیں۔<br />
سطر 13:
!align="right"|تبصرہ
|-
|[[ضلع انابہ|انابہ]] || || || || ضلع پنج شیرسے 2005ء میں علیحدہعلاحدہ کر ضلع بنایا گیا
|-
|[[ضلع بازرک|بازرک]] || || || || ضلع پنج شیرسے 2005ء میں علیحدہعلاحدہ کر ضلع بنایا گیا
|-
|[[ضلع درعہ]] || || || || ضلع پنج شیرسے 2005ء میں علیحدہعلاحدہ کر ضلع بنایا گیا
|-
|[[ضلع کھنج|کھنج]] || || || || ضلع پنج شیرسے 2005ء میں علیحدہعلاحدہ کر ضلع بنایا گیا
|-
|[[ضلع پاریان|پاریان]] || || || || ضلع پنج شیرسے 2005ء میں علیحدہعلاحدہ کر ضلع بنایا گیا
|-
|[[ضلع روکھا|روکھا]] || || || || ضلع پنج شیرسے 2005ء میں علیحدہعلاحدہ کر ضلع بنایا گیا
|-
|[[ضلع شوتل|شوتل]] || || || || ضلع پنج شیرسے 2005ء میں علیحدہعلاحدہ کر ضلع بنایا گیا
|}
== مزید دیکھیے ==