"صوفہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Migrating interwiki links, now provided by Wikidata on d:q1074218
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 3:
== صوفے کی تاریخ ==
 
صوفے کی کہانی دلچسپ ہے۔ رسول پاک {{درود}} جب [[قریش]] کے ظلم و ستم سے تنگ آکر [[مکہ]] سے ہجرت کر کے مدینہ آ گۓ تو مدینہ میں سب سے پہلے انھوں نے ایک مسجد کی بنیاد رکھی۔ علم کی اہمیت کے پیش نظر مسجد میں ایک علیحدہعلاحدہ اونچی جگہ پڑھنے والوں کے لیۓ مخصوص کی جاتی ہے۔ اونچی جگہ کو [[عربی زبان|عربی]] میں صفا کہتے ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ مسلمانوں کی معاشی حالت بہتر ہوئی تو صفا کو نرم اور خوبصورت بنانے کے لیۓ اسپر قالین ڈال دیۓ گۓ۔ آسائش کے اس تصور کو رفتہ رفتہ [[مسلمان]] اپنے گھروں میں بھی لے گۓ۔ گیارھویں صدی ميں صلیبی جنگجو [[عرب]] علاقوں میں آتے ہیں واپس جاتے ہوۓ وہ عربوں سے جو نۓ تصورات یورپ لے کر جاتے ہیں۔ ان میں آسائش کا ایک تصور صفا بھی تھا۔ [[فرانس]] سے یہ لفظ [[انگلستان]] پہنچتا ہے اور صوفہ بن جاتا ہے۔ انگریز برصغیر آتے ہيں تو آسائش کے اس تصور کو [[پاکستان]] لے آتے ہیں۔ وہ تصور کہ جو کبھی علم کے فروغ کے لیۓ [[مسجد نبوی]] [[مدینہ منورہ|مدینہ]] میں چودہ صدیاں پہلے شروع کیا گیا تھا۔ ہمارے گھرکے اہم حصے ہماری بیٹھک میں موجود ہے۔
 
[[زمرہ:ضد ابہام صفحات]]