"عثمان ثالث" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خلفاء
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 58:
سلطان عثمان ثالث نے سب سے پہلے [[سلطان]] [[احمد سوم|احمد ثالث]] کے تینوں بیٹوں کو قتل کروادیا تاکہ بغاوت کا اندیشہ نہ رہے۔ اس نے انتہائی مختصر عرصے کی حکومت کی۔ اس عرصے میں وہ [[سلطان]] [[محمود اول]] کے سیاسی اصولوں کا پابند رہا۔
 
* [[سلطان]] [[احمد ثالث]] نے اپنے دور میں ہر [[مذہب]] کی رعایا کے لیے علیحدہعلاحدہ علیحدہعلاحدہ لباس تجویز کیا اور خواتین کے لیے پردہ کے متولق احکامات جاری کیے۔
* ۱۷۵۴ء میں [[جنگ]] [[ہفت سالہ]] شروع ہوئی جس نے [[یورپ|مغربی]] حکومتوں کو دو مخالف جماعتوں میں تقسیم کرکے سات سال تک [[وسطی مغرب]] کو جنگ کا میدان بنائے رکھا۔ لیکن عثمان خان سوم نے اس سے کوئی فائدہ حاصل نہ کیا اور اپنے اصولوں پر قائم رہا۔ اس لیے اس کی ہمسایہ حکومتوں سے کوئی جنگ نہیں ہوئی۔
* سلطنت کے اندرونی نظم و نسق کا سسلسلہ اسی طرح چلتا رہا جو اس کے پیشرو کے دور میں تھا۔