"1948ء کی عرب اسرائیلی جنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Tahir mq نے صفحہ عرب اسرائیل جنگ 1948 کو بجانب عرب اسرائیل جنگ 1948ء پار رجوع مکرر منتقل کیا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 40:
اس کے علاوہ جنگ یوم کپور کے موقع پر اس جنگ کے دوران پاکستان نے مصر اور شام کی مدد کے لیے 16 ہوا باز مشرق وسطی بھیجے لیکن ان کے پہنچنے تک مصر نے پہلے ہی جنگ بندی کردی تاہم شام ابھی بھی اسرائیل سے حالت جنگ میں تھا۔ اس لیے 8 پاکستانی ہوا بازوں نے شام کی جانب سے جنگ میں حصہ لیا اور مگ-21 طیاروں میں پروازیں کیں۔ پاکستان کے فلائٹ لیفٹیننٹ اے ستار علوی یوم کپور جنگ میں پاکستان کے پہلے ہوا باز تھے جنہوں نے اسرائیل کے ایک میراج طیارے کو مار گرایا۔ انہیں شامی حکومت کی جانب سے اعزاز سے بھی نوازا گیا۔ ان کے علاوہ پاکستانی ہوا بازوں نے 4 ایف 4 فینٹم طیارے تباہ کئے جبکہ پاکستان کا کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ یہ پاکستانی ہوا باز 1976ء تک شام میں موجود رہے اور شام کے ہوا بازوں کو جنگی تربیت دیتے رہے ۔
 
اس دوران [[سلامتی کونسل]] کے حکم پر [[11 جون]] [[1948ء]] کو طرفین نے جنگ بندی کردی۔ اس کے بعد جنگ شروع اور بند ہوتی رہی یہاں تک کہ 1949ء میں عرب ملکوں کو اسرائیل سے علیحدہعلاحدہ علیحدہعلاحدہ جنگ بندی کے معاہدے کرنا پڑے اور اسرائیل کے وجود کو عملا تسلیم کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔ [[11 مئی]] [[1949ء]] کو اسرائیل [[اقوام متحدہ]] کا رکن بنالیا گیا۔
 
اس جنگ میں اسرائیل کے 6 ہزار 373 باشندے مارے گئے جن میں 4 ہزار فوجی اور باقی شہری تھے۔ عربوں کے جانی نقصان کے حتمی اعداد و شمار آج تک معلوم نہیں ہوسکے تاہم یہ تعداد 5 سے 15 ہزار کے درمیان ہے۔