"پروٹوزوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
دوکنڈم سسٹم کے تحت پروٹوزووا ان ورٹیبریٹس جانوروں کا پہلا فائیلم بنتا ہے ۔لیکن پانچ کنڈم سسٹم کے تحت اس کو علیحدہعلاحدہ کنڈم پروٹسٹا میں رکھا جاتا ہے۔<br />
== شکل ==
تمام پروٹوزووا کا جسم یک خلوی ہوتا ہے۔اسلئیے یہ جسامت میں اسقدر چھٹے ہوتے ہیں کہ انھیں خوردوبین سے دیکھنا پڑتا ہے۔ایک سیل پر مشتمل ہونے کے باوجود تمام پروٹوزووا کھاتے پیتے اور افزائیش نسل کرتے ہیں۔<br />
== مسکن ==
زیادہ تر پروٹوزووا نم دار اور پانی میں رہتے ہیں۔یہ زیادہ تر اکیلے رہتے ہیں لیکن بعض گروپ کی شکل میں بھی رہتے ہیں۔اس میں ایک ہی طرح کے جانور رہتے ہیں اور بعض کاموں میں ایک دوسرے پر انحصار کرتے ہیں۔لیکن اگر گروپ سے ایک جانور علیحدہعلاحدہ بھی ہوجائیں تو اپنے طور پر تمام افعال کر سکتے ہیں ۔<br />
== فوائد و نقصان ==
کچھ پروٹوزوا بطور پیرا سائٹ بیماریاں پیدا کرتے ہیں اسی طرح بعض پروٹوزووا فائدہ مند بھی ہوتے ہیں۔<br />