"مسدس حالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
(ٹیگ: القاب)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
(ٹیگ: القاب)
سطر 148:
 
==مجموعی جائزہ==
مولانا حالی نے اس نظم میں انسانیت کے نام جو خود اعتمادی ، مستقل مزاجی اور اپنی مدد آپ کے تحت زندگی میں کامےابی ملک و قوم ، معاشرہ اور سوسائٹی کے لئے بہتری اور خوشحالی کے جو فکری پہلو اور راہنما اصول بتائے وہ بے مثال ہی نہیں بے نظیر بھی ہیں ۔ دنیا کی شاید ہی کسی شاعری یا صنف سخن نے کسی ملک و قوم کے لئے ایسا لافانی فلسفہ حیات پیش کیا ہو۔ مولانا حالی کی اس نظم نے مسلمانوں میں انقلاب کا عزم بپا کر دیا۔ مسلمان قوم کو بیدار کر دیا۔اسی انقلاب اور بیداری کا نتیجہ ہے کہ آج دنیا کے نقشے پر ایک علیحدہعلاحدہ آزاد اور خود مختار ریاست دیکھی جا سکتی ہے۔
بقول انور سدید
{{اقتباس|حالی کی مسدس اردو کی مقصدی شاعری میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس طویل نظم میں حالی نے قوم کی دکھتی ہوئی رگ کو ایک ماہر نباض کی طرح پکڑا ہے۔ اور موثر انداز میں شعر کا روپ دے دیا ہے۔}}