"ممتا بنرجی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:فاضل جامعہ کلکتہ |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
||
سطر 1:
[[Image:Mamata banerjee.jpg|framepx|thumb|left|ممتا بنرجی]]
[[ہندوستانی]] خاتون [[سیاستدان]]۔ ترنامول کانگریس پارٹی کی صدر۔ ان کی پیدائش پانچ جنوری [[1955ء]] کو [[کلکتہ]] میں ہوئی۔ سیاسی کیریر کی شروعات کانگریس پارٹی سے کی۔ پہلی بار [[1984ء]] میں [[مغربی بنگال]] کے [[جادؤ پور]] لوک سبھا انتخابی حلقے سے سابقہ لوک سبھا سپیکر [[سومناتھ چٹرجی]] کو ہرا کر ایوان میں پہنچیں۔ انیس سو اکانوے کی نرسمہاؤ سرکار میں وزیر بنیں اور [[1993ء]] تک اس عہدے پر فائز رہیں۔ سن [[1997ء]] میں ممتا نے مغربی بنگال میں انڈین نیشیل کانگریس سے علحٰدگی اختیار کر کے ترنامول کانگریس کا قیام کیا اور جلد ہی ان کی پارٹی صوبے کی اہم حزب اختلاف جماعت کے طور پر سامنے آئی۔ سن [[1999ء]] میں وہ این ڈی اے حکومت میں شامل ہوئیں اور وزیر ریل بنیں۔ لیکن سن [[2001ء]] میں این ڈی اے حکومت سے
[[زمرہ:فاضل جامعہ کلکتہ]]
|