"نقش جہاں میدان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 16:
{{main|شیخ لطف اللہ مسجد}}
[[ملف:Sheikh Lotfallah Esfahan.JPG|thumb|لطف اللہ مسجد کا ایک خفیہ دروازہ بھی تھا.]]
نقش جہاں میدان میں تعمیر چار اہم یادگار تعمیرات میں سے ایک شیخ لطف اللہ کے نام سے موسوم مسجد بھی ہے۔ اسے محل کے بالمقابل تعمیر کیاگیاتھا اسکا مقصد شاہ اور شاہ سے منسلک خاص افراد کیلئے علیحدہعلاحدہ مسجد و عبادت گاہ مخصوص کرناتھا اس کے برعکس مسجد شاہ عوامی مسجد تھی۔ اس مسجد کاکوئی مینارنہیں تھا اور رقبے کے لحاظ سے بھی نہائت چھوٹی تھی۔ شاہ عباس نے اسے اپنی حرم کی خواتین کیلئے مخصوص کیاہواتھا۔ عام لوگوں کو یہاں تک پہنچنے کی اجازت نہیں تھی۔
=== عالی قاپو محل ===
{{main|علی قاپو محل،اصفہان}}