"وقف ناقص" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
{{تنقیطی نشانات|؛}}
وقف ناقص یا سیمی کولن ایک تنقیطی علامت ہے جو درج ذیل جگہوں میں استعمال کی جاتی ہے:
* جملہ کو علیحدہعلاحدہ کرنے کے لیے، اس جملہ کا مفہوم اور مطلب گذشتہ جملہ سے الگ نہیں ہوتا لیکن عبارت کی طوالت سے گریز کے لیے اس علامت کے ذریعہ جملہ کو علیحدہعلاحدہ کردیتے ہیں۔
* کسی چیز کی وضاحت یا مثال بیان کرتے وقت، جیسے مثلا؛ وغیرہ۔