"پرواز کا وقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
[[کمیتی طیف پیمائی]] میں '''پرواز کا وقت''' (time-of-flight) سے مراد [[ذرہ|ذرات]] ([[آئون|آئونات (ions)]]) کو جدا یا علیحدہعلاحدہ کرنے والے کسی [[آلہ|آلے]] ([[طیف بینی|طیف پیما (spectrometer)]]) کی اس خاصیت یا طریقے کی ہوتی ہے کہ جس کی ذریعہ وہ طیف پیمائی کرتا ہے۔ مزید وضاحت کی خاطر یوں کہا جاسکتا ہے کہ ایک آئون ([[مثبت]] یا [[منفی]]) کو کوئی فاصلہ ایک مخصوص مقام سے مخصوص مقام (جیسے ایک مقررہ طوالت کی نلی) تک عبور کرنے کے لیے جو وقت ([[کمیت]] اور [[برقی بار]] پر منحصر) درکار ہوتا ہے اسے پرواز کا وقت کہا جاتا ہے۔ اسکا اختصار [[ترخیمہ|اوائل الکلمات (acronym)]] کی مناسبت سے انگریزی میں TOF کیا جاتا ہے۔
== بنیادی نظریہ ==
[[طبیعیات]] کے اصول کے مطابق کسی بھی [[برقی میدان]] میں ایک [[برقی بار|باردار]] [[ذرہ|ذرے]] کی [[جہدیہ توانائی|جہدی توانائی (potential energy)]] اس ذرے کے [[برقی بار]] اور برقی میدان کی طاقت ([[وولٹج]]) کے حاصل ضرب کے برابر ہوتی ہے۔