"چیچن جمہوریہ اشکیریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 60:
'''1994ء - 1991ء'''
 
نومبر 1990ء میں [[جوہر دودائیف]] ، [[شیشان|چیچنیا]] کی غیر سرکاری حزب اختلاف " چیچن لوگوں کی کل قومی کانگرس" کی ایگزیکٹو کمیٹی کا سربراہ منتخب ہوا ، جو چیچنیا کی [[سوویت اتحاد|سویت اتحاد]] کے اندر ایک علیحدہعلاحدہ خود مختار جمہوریہ کے طور پر مطالبہ کرتی تھی ۔ 1991ء کا انتخاب جوہر دودائیف نے جیتا ، اور چیچن جمہوریہ اشکیریہ کے صدر کے طور پر جوہر دودائیف نے یک طرفہ طور پر جمہوریہ کی آزادی اور [[سوویت اتحاد|سویت اتحاد]] اور وفاق روس سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ۔ جارجیا کی زویاد گامساخوردیا حکومت کے سوا کسی بھی دوسرے ملک نے جمہوریہ کی آزادی کو تسلیم نہیں کیا ، وفاق [[روس]] سے مسلسل حملے کے خطرے کے باعث اشکیریہ کا وجود غیر مستحکم رہا ۔
 
دودائیف کا 1990ء کی دہائی کے شروع کا دور حکومت بدامنی دا دور رہا ، جو پورے ، ایک قسم کے حقیت میں آزاد ، چیچنیا میں رہا ۔ دودائیف کے حلیفوں اور مخالفوں ( جو زیادہ تر روسی تھے) جو اقتدار کے لئے لڑ رہے تھے ، کے درمیان تنازعات پیدا ہوتے رہتے جو کبھی کبھی بھاری ہتھیاروں کی لڑائی میں بدل جاتے ۔ جن کے دوران چیچنیا کی نسلی اقلیتوں کے ساتھ امتیازی اور ناروا سلوک بھی کیا جاتا ، جس کی وجہ سے ہزاروں کی تعداد میں جمہوریہ کے غیر چیچن رہائشی ( جن میں زیادہ تر [[سلاو]]ی نسل کے لوگ تھے) روس یا روسی علاقے [[شمالی اوسیتیا]] فرار ہو گئے ۔