"نور الایضاح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
لفظوں کے بیچ جگہ، حنفی لفظ کا ربط اور حوالہ جات کا سانچہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
نور الايضاح حسن بن عمار الشرنبلالی متوفى [[1069ھ]] کی تصنیف ہے۔ اس کا مکمل نام "[[نور الايضاح ونجاة الارواح]]" ہے یہ عبادات پر مشتمل فقہ [[حنفی]] کی ایک مختصر مگر جامع کتاب ہے اس کتاب میں لازمی و ضروری مسائل کا اجمالی ذکر ہےاسکی شرح مراقی الفلاح ،مصباح الفلاح ،معراج الفلاح اور ضوء المصباح کے نام سے لکھی جا چکی ہے<ref>نور الایضاح،حسن بن عمار شرنبلالی،صفحہ 18،مکتبہ قادریہ لاہور</ref>
 
==حوالہ جات==