"وکاس پیڈیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''وكاس پيڈيا''' حکومت ہند کی جانب سے شروع کی گئی ایک ویب سائٹ ہے جہاں متفرق م...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{Infobox website
| name = وکاس پیڈیا
| logo = [[File:Vikaspedia logo.jpg|frameless|150px]]
| logocaption = وکاس پیڈیا کا لوگو
| screenshot =
| collapsible =
| collapsetext =
| caption =
| url = {{URL|ur.vikaspedia.in}}
| slogan =
| commercial =
| type = اطلاعات و معلومات کی ویب سائٹ
| registration =
| language =
| num_users =
| content_license =
| programming language =
| owner = [[حکومت ہند]]
| author =
| editor =
| launch_date = {{Start date and age|2014|02|18|df=yes}}<ref name="ta">{{cite news | url=http://www.techinasia.com/indian-government-launches-homemade-wikipedia/?utm_source=feedburner&utm_medium=feed&utm_campaign=Feed%3A+PennOlson+(Tech+in+Asia) | title=Indian government launches Vikaspedia | work=Techinasia | date=19 February 2014 | accessdate=20 February 2014}}</ref>
| revenue =
| alexa = <!-- {{increase}} {{steady]} {{decrease}} [http://www.alexa.com/siteinfo/example.com ##] (US/Global, MM/YYYY) -->
| ip =
| current_status = فعال
| footnotes =
}}
'''وكاس پيڈيا''' [[حکومت ہند]] کی جانب سے شروع کی گئی ایک ویب سائٹ ہے جہاں متفرق معلومات پیش کی جاتی ہیں۔ اس ویب سائٹ کا آغاز "بھارتی ترقی کا باب الداخلہ، ایک قومی پہل" کے ایک جزو کے طور پر سماجی ترقی کے میدان میں اطلاعات و معلومات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی پر مبنی مصنوعات اور خدمات فراہم کرنے کے لئے کیا گیا ہے۔ وکاس پیڈیا دراصل حکومت ہند کی وزارت مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے محکمہ برقیات و انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ایک پہل ہے اور سینٹر فار ڈویلپمنٹ آف ایڈوانسڈ کمپیوٹنگ (سی ڈیک)، حیدرآباد کی جانب سے بنائی گئی ہے۔